کبھی سوچا ھے تم نے ھم کیسے دیکھتے تھے
زندگی کی سولی پر چڑھنے سے پھلے
جذباتوں کی گنگا میں بھنے سے پھلے
کبھی سوچا ھے تم نے ھم کیسے دیکھتے تھے
جوانی کی سیڑھی پر پر چڑھنے سے پھلے
بڑھاپے میں منہ کے بل گرنے سے پھلے
کبھی سوچا ھے تم نے ھم کیسے ھنستے تھے
محبت کی راھوں میں رُلنے سے پھلے
خوابوں کی گلیوں میں گھُلنے سے پھلے
کبھی سوچا ھے تم نے ھم کیسے لگتے تھے
مجبوریوں کی چکی میں پسنے سے پھلے
زمہ داریوں کے بوجھ میں پھنسنے سے پھلے
کبھی سوچا ھے تم نے ھم کیسے کھلتے تھے
گناھوں کے بھنور میں اُلجھنے سے پھلے
نیکیوں کے سمندر میں اُبھرنے سے پھلے
کبھی سوچا ھے تم نے ھم کیسے لگتے تھے
غلطیوں کے بوجھ تلے دھنسنے سے پھلے
روز روز زندگی میں مرنے سے پھلے
کبھی سوچا ھے تم نے ھم کیسے دیکھتے تھے
دیکھا ھے ھم ایسے دیکھتے تھے
زندگی کی سولی پر چڑھنے سے پھلے
جذباتوں کی گنگا میں بھنے سے پھلے
کبھی سوچا ھے تم نے ھم کیسے دیکھتے تھے
جوانی کی سیڑھی پر پر چڑھنے سے پھلے
بڑھاپے میں منہ کے بل گرنے سے پھلے
کبھی سوچا ھے تم نے ھم کیسے ھنستے تھے
محبت کی راھوں میں رُلنے سے پھلے
خوابوں کی گلیوں میں گھُلنے سے پھلے
کبھی سوچا ھے تم نے ھم کیسے لگتے تھے
مجبوریوں کی چکی میں پسنے سے پھلے
زمہ داریوں کے بوجھ میں پھنسنے سے پھلے
کبھی سوچا ھے تم نے ھم کیسے کھلتے تھے
گناھوں کے بھنور میں اُلجھنے سے پھلے
نیکیوں کے سمندر میں اُبھرنے سے پھلے
کبھی سوچا ھے تم نے ھم کیسے لگتے تھے
غلطیوں کے بوجھ تلے دھنسنے سے پھلے
روز روز زندگی میں مرنے سے پھلے
کبھی سوچا ھے تم نے ھم کیسے دیکھتے تھے
دیکھا ھے ھم ایسے دیکھتے تھے
سوچا ھے ھم ایسے لگتے تھے
جانا ھے ھم ایسے ھنستے تھے
Written by: Fareeha Farooq