کل میں رام چندر جی سے ملی. میں نے رام جی سے پوچھا کہ رام جی آپ تو بھگوان ھیں اور آپ اس دنیا میں آئے ,اس کا حصہ بنے اور میں انسان بھی اسی دنیا میں آیا اور اس کا حصہ بنا ھوں مگر یہ کیسی ناانصافی ھے کہ جب بھگوان انسان بن کر اس دنیا میں آیا تو اسے صرف چودہ برس کا بن باس ملا اور ھمیں عام انسان ھوکر پوری زندگی کا بن باس مل گیا ھے یہ کیسی ناانصافی ھے بھگوان انسان بنا تو صرف چودہ برس اپنی ایودھیا سے دور رھا اور ھم ساری زندگی ھی اپنی ایودھیا کی حسرت میں گزار دیتے ھیں ۔ھمارے چودہ برس کیوں ختم نھیں ھوتے،ھمارا بن باس کیوں ختم نھیں ھوتا؟؟
پھر رام جی بولے کہ بالیکے! تمھیں کس نے کھہ دیا کہ میرابن باس چودہ برس میں ختم ھوگیا تھا۔ میرا بن باس تو سالوں سے چل رھا ھے اور چلتا رھے گا۔
ھاں! بالیکا یہ بن باس پوری انسانیت کاٹ رھی ھے جس دن سے اُسے جنت سے نکالا گیا تھا اس دن سے ھم یہ بن باس کاٹ رھے ھیں. میں اپنی ایودھیا تو لوٹ آیا مگر بن باس ختم نھیں ھوا. بن باس تو اصل میں اُس روز ختم ھوگا جس روز ھم جھاں سے نکالے گئے تھے وھیں واپس لوٹیں گے،اور بن باس ختم ھونے کی اصل دیوالی تو انسان اُس روز منایں گے، جب وہ اپنی ایودھیا اپنی جنت جھاں سے وہ نکالا گیا تھا وھاں واپس لوٹے گا۔
رام جی کیا بھگوان بھی جنت میں جانے کے لیے ھم انسانوں کی طرح انتظار کر رھے ھیں ؟؟
کیوں نھیں بالیکے میں بھی تم لوگوں کے ساتھ ھی اپنی ایودھیا میں لوٹوں گا،مجھے بھی خدا نے ایک اھم کام دے کر بھیجا تھا. ھم صدیوں سے وہ کام کرھے ھیں،اسی کے حکم پر ھم نے لوگوں کو سھارے دینے کا کھیل رچایا ھے۔
رام جی کیا بھگوان سچ میں ججنت میںجا ییں گے؟؟
ھاں ضرور اگر انسان جایںگے تو ھم بھگوان بھی جایں گے کیونکہ بھگوان سے انسان تک کا صفر طے کرتے ھوئے ھم نے بھی اہنی منزل جنت ھی بنا لی ھے، بالیکے انسان سے بھگوان بننے کا صفر تو بھت جلدی طے ھوجاتا ھے
مگر بھگوان سے دوبارہ انسان بننا اور بنواس کاٹ کر اپنی ایودھیا میں ھمیشہ کے لیے جانے کا سفر بھت کٹھن ھے یہ بنواس تو بھت ھی لمبا ھے

written by:
Fareeha Farooq.
یہ عمدہ خیالیہ ہے۔انسان کے مختلف روحانی مدارج کا گمان کیا جا سکتا ہے۔خالقِ کائنات کی وحدانیت بھی سب پر بالا رہتی ہے۔ رام چندر جی کے بَن باس کی علامت نے اور پھر بَن باس کی معنوی توسیع جنتِ حقیقی میں جانے کی آرزوکو مہمیز کرتی ہے،لیکن اس کے بعد عمل کی دنیا شروع ہوجاتی ہے۔بہر حال بہت عمدہ خیالیہ ہے۔مبارکباد!
ReplyDelete